خدائی دعوی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بے انتہا غرور، تکبر، بڑا گھمنڈ۔  روزِ اول سے پتوں کو ہے خدائی دعوا بے نیازی یہ انہیں اپنی نہیں ناز کچھ آج      ( ١٨٧٢ء، مظہر عشق، ٥٩ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خدائی' کے ساتھ عربی اسم 'دعویٰ' لگانے سے مرکب 'خدائی دعویٰ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء کو "مظہر عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر